Islahi Mazameen

Miyaan biwi ke bare me mukhtalif juzyaat Quran paak me maujood hain

میاں بیوی کے بارے میں مختلف جزئیات قرآنِ پاک میں موجودہیں افادات: حضرت مفتی احمد خانپوری دامت برکاتہم پیش کش : مولانا ندیم احمد انصاری حفظہ اللہ قرآنِ پاک میںمیاںبیوی کے تعلقات کے متعلق بڑی تفصیلات ہیں، علماء نے لکھا ہے کہ نماز جیسی اہم عبادت کے متعلق قرآنِ پاک …

READ MORE

Aurato ke sath husn-e-sulook aur husn-e-akhlaq ke sath zindagi guzaro

عورتوؐں کے ساتھ حسنِ سلوک اور حسنِ اخلاق کے ساتھ زندگی گزارو افادات: مفتی احمد خانپوری  ترتیب: ندیم احمد انصاری علامہ نووی رحمۃاﷲعلیہ نے عنوان قائم کیاہے کہ عورتوں کے سلسلہ میںنبی کریم ا نے کیاکیاتاکیدیں فرمائی ہیں۔پہلے اﷲ تعالیٰ کا ایک ارشاد پیش کیاہے{وَعَاشِرُوْھُنَّ بِالْمَعْرُوْفِ}یہ سورۂ نسآء کی آیت …

READ MORE

Kahjoor, paani se iftaar ki hikmat

کھجور،پانی سے افطار کی حکمت افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ عن سلمان بن عامر الضَّبِّيِّ الصحابي ؄عن النبيِّ ﷺ قَالَ: إِذَا أفْطَرَ أحَدُكُمْ ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ ، فَإنْ لَمْ يَجِدْ ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى مَاءٍ ؛ فإنَّهُ طَهُورٌ۔(ریاض الصالحین:۱۲۳۸) حضرت سلمان بن عامر؄سےمنقول ہے کہ نبیٔ کریمﷺنے ارشاد فرمایا:جب تم …

READ MORE

Roze se mutalliq chand masail

روزے سے متعلق چندمسائل افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ بھول سے کھانا پینا عن أَبي هريرة ؄عن النبيِّ ﷺقَالَ : إِذَا نَسِيَ أَحَدُكُمْ ، فَأكَلَ ، أَوْ شَرِبَ ، فَلْيُتِمَّ صَوْمَهُ ، فَإنَّمَا أطْعَمَهُ اللهُ وَسَقَاهُ۔(ریاض الصالحین:۱۲۴۲) حضرت ابوہریرہ؄سےمنقول ہےکہ نبیٔ کریمﷺنےارشاد فرمایا:تم میں کا کوئی آدمی بھول جائے کہ …

READ MORE

Iftaar karane ki aur khane walo ke samne roze daar ke sabr ki fazeelat

افطار کرانے اور کھانے والوں کے سامنے روزہ دار کےصبر کی فضیلت افادات: مفتی احمد خانپوری عن زيد بن خالدالجُهَنِيِّ؄عن النبيﷺقَالَ:مَنْ فَطَّرَ صَائِماً ، كَانَ لَهُ مِثْلُ أجْرِهِ ، غَيْرَ أنَّهُ لاَ يُنْقَصُ مِنْ أجْرِ الصَّائِمِ شَيْءٌ ۔(ریاض الصالحین:۱۲۶۵) حضرت زید بن خالد جہنی ؄فرماتےہیںکہ نبیٔ کریمﷺ نے ارشاد فرمایا: …

READ MORE

Roze daar jhagdo aur gaali galoch wagerah se khud ko mehfooz rakhe

روزہ دار جھگڑوں اور گالی گلوچ وغیرہ سے خود کو محفوظ رکھے افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ پہلےبھی بتلایا تھا کہ اصل روزہ تو صبحِ صادق سے لےکر غروبِ آفتاب تک تین چیزوں(کھانے پینےاوراپنی بیوی کے ساتھ صحبت)سے بچنےکانام ہےاورنیت بھی روزہ کی ہوتو وہ شرعی روزہ کہلائےگا۔اب یہاں بتلاناچاہتےہیںکہ …

READ MORE

Shab-e-qadr Rasoolullah ﷺ aur hamara muashara

شبِ قدر، رسول اللہﷺ اور ہمارا معاشرہ افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ عن عائشة؅ قالت:كَانَ رسول اللہﷺ إِذَادَخَلَ العَشْرُ الأَوَاخِرُمِنْ رَمَضَانَ ، أحْيَا اللَّيْلَ ، وَأيْقَظَ أهْلَهُ ، وَجَدَّ وَشَدَّ المِئزَرَ۔(ریاض الصالحین:۱۱۹۳) حضرت عائشہ ؅فرماتی ہیں کہ نبیٔ کریم ﷺکاحال یہ تھا کہ جب رمضان کاآخری عشرہ آتا تھاتوآپ رات …

READ MORE

Jaagne ka matlab ye hai k Allah ki ibadat me waqt guzara jaye

جاگنے کامطلب یہ ہےکہ اللہ تعالیٰ کی عبادت میں وقت گزارا جائے افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ شب ِ قدر کے متعلق بہت سارے اقوال ہیں،پچاس(۵۰)قول ہیں کہ کب ہوتی ہے؟ بعض حضرات اس طرف گئے ہیں، علّامہ ابن عربی نے بھی کہا ہے کہ سال بھرمیں گھومتی رہتی ہے …

READ MORE

Sahaba ko khwab me shab-e-qadr ka saat raato me hona dikhlaya gaya

صحابہ کو خواب میں شب ِ قدرکا سات راتوں میںہونا دکھلایا گیا افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ عن ابن عمر : أنَّ رِجالاً مِنْ أصْحَابِ النبيِّ ﷺ أُرُوا لَيْلَةَ القَدْرِ في المَنَامِ في السَّبْعِ الأَوَاخِرِ ، فَقَالَ رسول الله ﷺ: أرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأتْ في السَّبْعِ الأوَاخِرِ ، فَمَنْ كَانَ …

READ MORE

Laylatul qadr me ibadat ki fazeelat

لیلۃ القدر میںعبادت کی فضیلت افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ شب ِ قدر اللہ تبارک وتعالیٰ نے خصوصیت کے ساتھ امّت ِ محمدیہ کوعطافرمائی ہے، روایتوں میں آتا ہے کہ نبیٔ کریم ﷺنے امّت ِ محمدیہ کی عمروں کا تذکرہ کیا ،جیسا کہ حضورﷺکاارشادہے:﴿أَعْمَارُأُمَّتِیْ مَابَیْنَ سِتِّیْنَ اِلَی سَبْعِیْنَ ﴾میری امّت …

READ MORE
Skip to toolbar