Islahi Mazameen

Sahaba ko khwab me shab-e-qadr ka saat raato me hona dikhlaya gaya

صحابہ کو خواب میں شب ِ قدرکا سات راتوں میںہونا دکھلایا گیا افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ عن ابن عمر : أنَّ رِجالاً مِنْ أصْحَابِ النبيِّ ﷺ أُرُوا لَيْلَةَ القَدْرِ في المَنَامِ في السَّبْعِ الأَوَاخِرِ ، فَقَالَ رسول الله ﷺ: أرَى رُؤْيَاكُمْ قَدْ تَوَاطَأتْ في السَّبْعِ الأوَاخِرِ ، فَمَنْ كَانَ …

READ MORE

Laylatul qadr me ibadat ki fazeelat

لیلۃ القدر میںعبادت کی فضیلت افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ شب ِ قدر اللہ تبارک وتعالیٰ نے خصوصیت کے ساتھ امّت ِ محمدیہ کوعطافرمائی ہے، روایتوں میں آتا ہے کہ نبیٔ کریم ﷺنے امّت ِ محمدیہ کی عمروں کا تذکرہ کیا ،جیسا کہ حضورﷺکاارشادہے:﴿أَعْمَارُأُمَّتِیْ مَابَیْنَ سِتِّیْنَ اِلَی سَبْعِیْنَ ﴾میری امّت …

READ MORE

Zakat ke islami nizaam ka fayeda

زکوٰۃ کےاسلامی نظام کافائدہ افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ جن کو زکوٰۃدی جاتی ہے ان کے متعلق آج کل جوتحقیر کے جذبات پائے جاتے ہیں،درحقیقت یہ چیز پیدانہ ہونے پائے اسی لئےاسلام نے زکوٰۃکا ایک نظام بنایا تھا،اور وہ یہ تھاکہ آپ اپنی زکوٰۃکو سرکاری خزانہ میں جمع کرادیں،وہاں سے …

READ MORE

Sona chandi aur rupees ka nisaab

سوناچاندی اورروپیہ کانصاب افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ سونا اورچاندی تو ایسی چیزیںہیںکہ ان میںتجارت کی نیت ہویانہ ہو؛ ویسے ہی آپ نے جمع کرکے رکھا ہو،یاعورتوں نے زیور کے طورپر خریدا ہو، تب بھی اس میں زکوٰۃ فرض ہوتی ہےاگر اس کے نصاب کی مقدار کاہو،اورروپیہ پیسہ اگراتنا ہوجو …

READ MORE

Zakat ki farziyyat aur fazeelat

زکوٰۃ کی فرضیت اور فضیلت افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ زکوٰۃ فرائضِ اسلامیہ میں سے ایک فریضہ ہے، قرآنِ پاک میں جگہ جگہ نماز کے ساتھ اس کوبھی اداکرنے کا تاکید کے ساتھ حکم دیاگیا ہے،جہاں اہلِ ایمان کے اوصاف بیان کئے گئے ہیںوہاں اکثر﴿وَأَقِیْمُوْاالصَّلاَ ۃَ وَآتُوْاالزَّکَاۃَ . یُقِیْمُوْنَ الصّلوٰۃَ …

READ MORE

Etikaf ke maani, qismein aur Huzoor ka mamool

اعتکاف کے معنی، قسمیں اور حضورﷺ کا معمول افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ اعتکاف کالغوی معنی ٹھہرنا،اورچوںکہ اعتکاف میںمسجد کے اندرہی ٹھہرا جاتا ہے؛ اس لئے اس کواعتکاف کہاجاتا ہے ۔اعتکاف کااصطلاحی معنی یہ ہےکہ اعتکاف کی نیت سے اللہ کے واسطے روزہ کے ساتھ مسجد میں رُکنا۔ اعتکاف کی …

READ MORE

Taraweeh par ujrat aur uska heela

تراویح پر اجرت اور اس کا حیلہ افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ مفتیِ اعظم گجرات حضرت مفتی احمد صاحب خانپوری دامت برکاتہم رقم طراز ہیں: فقہاء نے ’المعروف کا لمشروط‘ والے قاعدہ کے پیش نظر تراویح پڑھانے والے کو ہدیہ کے نام سے دی جانے والی رقم کو بھی لینے …

READ MORE

Imaan-o-yaqeen ki quwwat ke sath qayam-e-taraweeh

ایمان ویقین کی قوت کے ساتھ قیامِ تراویح افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ عن أَبي هريرة ؄أنَّ رسول الله ﷺ قَالَ : مَنْ قَامَ رَمَضَانَ إيماناً وَاحْتِسَاباً غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ۔(ریاض الصالحین:۱۱۸۷) حضرت ابوہریرہ؄کی روایت ہے کہ نبیٔ کریمﷺنے ارشاد فرمایا:جس آدمی نےایمان اوراحتساب کے ساتھ رمضان کاقیام …

READ MORE

Jaldi iftaar karne wala, zyada mehboob

جلدی افطار کرنے والا، زیادہ محبوب افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ حضرت شیخ  نے’اکابرکا رمضان‘میں ایک واقعہ لکھاہے،حضرت شیخکےوالد حضرت مولانامحمدیحییٰ صاحب تھے جنھوں نےحضرت گنگوہیکی بہت خدمت کی تھی، حضرت حکیم الامت تھانویکو ان سے بڑی بے تکلّفی تھی ،ایک مرتبہ وہ تھانہ بھون ملاقات کے واسطے مہمان …

READ MORE

Ghuroob ke baad iftaar me takheer ki zaroorat nahi

غروب کے بعد افطارمیں تاخیر کی ضرورت نہیں افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ روزہ کے وقت کے متعلق شریعت کی طرف سے جو تحدیدکی گئی ہےکہ فلاں وقت شروع ہوتاہے اور فلاں وقت ختم ہوتاہے، آپ اس کاجتنازیادہ اہتمام کریں گے اتناہی ثواب زیادہ ملےگا۔ اسی لیے سحری میں جتنالیٹ …

READ MORE