Islahi Mazameen

Taqwa paida karne ke liye Allah Tabarak-o-Ta’ala ne rozo ko farz kiya

تقویٰ پیدا کرنے کےلیے اللہ تبارک وتعالیٰ نے روزوں کوفرض کیا افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ ﴿کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ ﴾تم پر روزے فرض کیے گئے ﴿کَمَاکُتِبَ عَلَی الَّذِیْنَ مِنَ قَبْلِکُمْ﴾اسی طرح جیسے اگلی امتوں پر فرض کیے گئے۔ روزوں کی فرضیت میں انسان کے اعضاء بھی داخل ہیں ﴿أَیَّاماًمَّعْدُوْدَاتٍ﴾ چند …

READ MORE

Roza dhaal hai, jab tak ke usko phaad na daale

روزہ ڈھال ہے، جب تک کہ اس کو پھاڑنہ ڈالے افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ ﴿کُتِبَ عَلَیْکُمُ الصِّیَامُ﴾کے لفظ’کُتِبَ‘سےمشائخِ صوفیاءنے روزہ کے آداب کے سلسلہ میں کچھ نکات پیداکئے ہیں کہ تمھاری ذات پر جوروزے فرض کیے گئے ہیں تو ان روزوں کے کچھ حقوق کی ادائیگی بھی تمھارے جسم …

READ MORE

Maah-e-Ramazanul Mubarak ki ahmiyyat

ماہ ِ رمضان المبارک کی اہمیت افادات: مفتی احمد خانپوری مدظلہ ماہ ِ رمضان المبارک اپنی خصوصیات کی وجہ سے اس قابل ہے کہ آدمی اس پورے مہینہ کواللہ تعالیٰ کی عبادت کےلیے فارغ کردے، اللہ تعالیٰ کے یہاں بھی یہ مطلوب ہے کہ بندہ سال بھر اپنے کاروباراور اپنے …

READ MORE

Islam ne akar auraton ke huqooq ki taraf tawajjoh dilayi

اسلام نے آکر عورتوں کے حقوق کی طرف توجہ دلائی حضرت مفتی احمد خانپوری قسط (4) علامہ نووی رحمۃاﷲعلیہ نے یہ باب حقوق العبادکے متعلق قائم کیااوراس میںسب سے پہلے عورتوںکے حقوق بیان کرناچاہتے ہیں،اس لئے باب کاعنوان قائم کیاہے’’اَلْوَصِیَّۃُ بِالنِّسَآئِ‘‘ اورمَیںعرض کرچکا ہوںکہ بندوں کے حقوق میں سب سے …

READ MORE

Taqleed ki zaroorat, ahmiyat aur haqiqat

  تقلید کی ضرورت، اہمیت اور حقیقت حضرت مفتی احمد خانپوری صاحب قسط (3) مثال سے تقلیدکی ضرورت کااثبات آج کل جہاںاسلاف کے کارناموں پر کیچڑا چھالنے کی کوشش کی جاتی ہے، اس میں ایک بہت بڑا المیہ یہ بھی ہے کہ حضرات ائمۂ اربعہ (امام ابوحنیفہؒ ، امام مالکؒ، …

READ MORE