taleemat-e-islam

آبِ زمزم کی مستند تاریخ اور مختصر فضائل

آبِ زم زم کی مستند تاریخ اور مختصر فضائل ندیم احمد انصاری (ڈائریکٹر الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، انڈیا) زمزم کی ابتدا ور تاریخ مشہور ہے اور صحیح احادیث میں اس کا تفصیلی ذکر موجود ہے کہ حضرت اسماعیل شیر خوار تھے کہ حضرت ابراہیمؑ اللہ کے حکم سے انھیں ان کی …

READ MORE

اعتدال امتِ محمدیہ کی امتیازی فضیلت ہے، جس میں کوتاہی عام ہوتی جا رہی ہے

اعتدال امتِ محمدیہ کی امتیازی فضیلت ندیم احمد انصاری  حد سے گذر جانے کو ’افراط‘ اور حدسے اُتر جانے کو ’تفریط‘ اور حدود کے درمیان رہنے کو ’اعتدال‘یا میانہ روی سے تعبیر کرتے ہیں،جو کہ اسلام میں عین مطلوب ہے ، یعنی نہ تقوے کے نام پر افراط ہو اور …

READ MORE

Hajj se wapsi aur nabawi taleemaat, Nadeem Ahmed Ansari

حج سے واپسی اور نبوی تعلیمات، ندیم احمد انصاری حج‘ اسلام کا عظیم ترین رکن اور اہم فریضہ ہے ، جو ہر مسلمان پر استطاعت ہونے کی صورت میں زندگی بھر میں ایک بار عائد ہوتا ہے ، جس میں مالی و جانی دونوں طرح کی قربانیاں پیش کرنی پڑتی …

READ MORE

Baarish Kab Rahamat se zahmat ban jati hai ?

بارش کب رحمت سے زحمت بن جاتی ہے؟ ندیم احمد انصاری بے شک اللہ ہی ہے،جو آسمان سے بارش کرتا ہے، جس میں جانداروں کے لیے زندگی کا سامان ہے۔بارش حیوانات کی زندگی کے لیے نہایت ہی ضروی ہے، اسی کے ذریعے حیوانات کے رزق کا انتظام ہوتا ہے۔ بارش …

READ MORE

Jahez ki phailti waba aur ladke ladkiyon ki badhti umrien

جہیز کی پھیلتی وَبا اور لڑکے لڑکیوں کی بڑھتی عمریں ندیم احمد انصاری بیٹی کی شادی میں والدین اور رشتے داروں کی طرف سے دیا جانے والا سامان جہیز (dowry)کہلاتا ہے ، خواہ نقد ہو یا سامان کی صورت میں۔ اندازہ یہ ہے کہ یہ قبیح رسم قدیم زمانے سے …

READ MORE

Sailaab se mutassir logo ki bharpoor imdad karien, Nadeem Ahmed Ansari (Islamic Scholar & Journalist)

سیلاب سے متاثر تمام لوگوں کی بلا امتیازِ مذہب و ملت بھرپور امداد کریں! ندیم احمد انصاری (بارش‘ جو کہ ہر جاندار کے لیے نہایت ضروری ہے، جس سے زمین پر ہریالی اگتی ہے، جس سے انسان و حیوانات کی پیاس بجھتی ہے اور جو کہ اس زمین پر حیات …

READ MORE

Sharayi halala par etiraaz ki gunjaish nahi

شرعی حلالہ پر اعتراض کی گنجائش نہیں! ندیم احمد انصاری آج تک اور ٹی وی ٹوڈے نے ایک اسٹنگ آپریشن کیا ہے،جس میں بعض نام نہاد مولوی نما افراد کو پیسے لے کر حلالہ کی بکنگ کرتے ہوے دکھایا گیا ہے۔ ظاہر ہے کہ ایسے نازک وقت میں اسلام کو …

READ MORE

Paak daman aurat par tohmat lagana

پاک دامن عورت پر تہمت لگانا کبیرہ گناہ ندیم احمد انصاری ہر شریف انسان کو اپنی عزت پیاری ہوتی ہے ، لیکن مَردوں کے مقابلے میں خواتین کی عزت و عصمت کا معاملہ زیادہ نازک ہے ، اسی لیے خدا کا فضل و احسان ہے کہ آج کے اس پُر …

READ MORE

Ramazaan baad bhi nekiya jari rahen, isliye ke Allah ke nazdeek pasandida amal wo hai jis par mudawmat ho, Nadeem Ahmed Ansari

رمضان بعد بھی نیکیاں جاری رہیں اس لیے کہ اللہ کے نزدیک پسندیدہ عمل وہ ہے جس پر مداومت ہو، ندیم احمد انصاری رمضان المبارک کا مہینہ سراپا خیر و برکت ہے، جس کے اہتمام میںاللہ تعالیٰ کی طرف سے جنت کو گیارہ مہینوں تک سجایا جاتا ہے اور اس …

READ MORE
Skip to toolbar