Ma’arif-e-Dawat-o-Tableegh, Ifadat : Mufti Muhammad Shafi Usmani rh, Compiled By : Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Download Book

کتاب: معارفِ دعوت و تبلیغ

        افادات:مفتی محمد شفیع عثمانی

        تالیف: مولاناندیم احمد انصاری

        صفحات:96

        قیمت: 80روپے

        تعداد:500

        سنِ اشاعت:2017ء

        ناشر: الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، انڈیا

ISBN :  978-93-5262-504-05

کتاب حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں: 09022278319

اس کتاب کے متعلق حضرت مولانا مفتی احمد خانپوری دامت برکاتہم(رکنِ شوریٰ دارالعلوم دیوبند و مفتیِ اعظم گجرات) لکھتے ہیں:

حضرت مولانا مفتی محمد شفیع صاحب نور اللہ مرقدہ (سابق مفتیِ اعظم پاکستان) نے قرآنِ کریم کی جو تفسیر اُردو زبان میں ‘’معارف القرآن‘ کے نام سے تحریر فرمائی ہے، اس کو اللہ تبارک و تعالیٰ نے جو قبولیت عطا فرمائی، وہ اہلِ علم پر ظاہر و باہر ہے۔ اس تفسیر میں تقریباً تمام دینی موضوعات سے متعلق عمدہ اور مستند مواد موجود ہے، جو اہلِ علم کی تسلّی و تشفّی کا باعث ہے۔

        اسی تفسیر میں سے ‘’دعوت و تبلیغ اور امر بالمعروف و نہی عن المنکر‘ سے متعلق علمی مواد کو تلاش کرکے کتابی شکل میں ترتیب دینے کا کام عزیزِ گرامی مولانا ندیم احمد انصاری سلمہ اللہ تعالیٰ و عافاہ نے انجام دیا ہے اور اس طرح اس موضوع پر ایک عمدہ و وقیع رسالہ وجود میں آگیا ہے، جو اہلِ علم کے لیے ایک سوغات کی حیثیت رکھتا ہے۔اللہ تبارک و تعالیٰ قارئین کو اس سے زیادہ سے زیادہ فیض یاب فرما کر مرتب کے لیے صدقۂ جاریہ اور قربِ خداوندی کا سبب بنائے، دل سے دعا کرتا ہوں۔

READ  اصحابِ فیل اور ان کا عبرت ناک انجام، ندیم احمد انصاری

العبد احمد خانپوری عفی عنہ

۲۳شوال المکرم۱۴۳۷ھ

Check Also

Seerat-e-Rasool SAW by Maulana Nadeem Ahmed Ansari

4 4shares 4 4sharesREAD  صوم محمود یعنی روزہ کے احکام و مسائل، ندیم احمد انصاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *