Shab-e-Mahmood Yani Shab-e-Bara’at par muhaqqaq Risala By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Read Online/Download

شبِ محمود یعنی شبِ برأت پر محقق رسالہ از مولانا ندیم احمد انصاری

مفتی ٔدارالعلوم دیوبند،مفتی محمود حسن بلند شہری نے رسالہ کو بالاستیعاب مطالعہ کرنے کے بعدمؤلف کو تحریرفرمایا :

’’شبِ محمود(فضائل ومنکرات، طرقِ اصلاحات بہ سلسلۂ شبِ برأت) آپ کا تحقیقی مضمون دیکھا۔ ماشاء اللہ مثبت ومستند انداز میں نہایت سلیقہ وعمدگی کے ساتھ جمع کیا ہے، حضراتِ اکابر، اہل فتویٰ کے فتاویٰ وتحقیقی تحریرات نقل کرکے رسالہ میں چار چاند لگادیے۔ اللہ پاک مساعیٔ جمیلہ کو قبول فرمائے، رسالہ ہٰذا سے امت کو فائدہ پہونچائے، افراط وتفریط میں ابتلاء سے سب کو محفوظ رکھے، اسبابِ موجبِ سعادتِ دارین کے اختیار کرنے کی توفیق بخشے، اتباعِ ہویٰ وخواہشات سے محفوظ فرمائے، خلافِ سنت سے اہلِ اسلام کی حفاظت فرمائے، آمین۔‘‘

یہ رسالہ تقریباً ۴۰؍ صفحات پر مشتمل ہے ، جس کی قیمت صرف ۱۰ ؍ روپے ہے۔ اسے مکتبہ دار الفلاح ،ممبئی نے شایع کیا ہے ۔ جسے درجِ ذیل نمبر پر رابطہ کرکے (ممبئی میں) مصنف سے حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ 09022278319 ۔ اس کے کتاب کو ادارے کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کیا جا سکتا ہے : www.afif.in

READ  Iman-o-Islam By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Check Also

Shabaan By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Read Online/Download شعبان از مولانا ندیم احمد انصاری اس رسالے میں شعبان کے مہینے اور …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *