تصوف : حقیقت، اہمیت، دائرۂ کار، غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ، ندیم احمد انصاری

Read Online/Download

تصوف : حقیقت، اہمیت، دائرہ کار، غلط فہمیاں اور ان کا ازالہ از مولانا ندیم احمد انصاری

ہمارا مقصد فی نفسہٖ ’تصوف‘ کے حوالے سے چند باتیں پیش کرنا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ دورِ حاضر کے اکثر مسلمان صوفی و تصوف کی اصطلاح تک سے واقف نہیں۔۔۔ہم نے اکابرین کی اصل عبارتوں میں کم سے کم ترمیم کرکے انھیں حسنِ ترتیب کے ساتھ اس طرح پیش کرنے کی کوشش کی ہے کہ قاری محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ تصوف بلکہ اسلامی تصوف کے خد و خال نیز اس کی اہمیت اور دائرۂ کار کے علاوہ اس سے متعلق مشہور غلط فہمیوں کی حقیقت کو بھی بہ آسانی سمجھ سکے۔ ہمارا مقصد فی نفسہٖ ’تصوف‘ کے حوالے سے چند باتیں پیش کرنا ہے، جس کی وجہ یہ ہے کہ دورِ حاضر کے اکثر مسلمان صوفی و تصوف کی اصطلاح تک سے واقف نہیں۔۔۔ہم نے اکابرین کی اصل عبارتوں میں کم سے کم ترمیم کرکے انھیں حسنِ ترتیب کے ساتھ اس طرح پیش کرنے کی کوشش کی ہے کہ قاری محظوظ ہونے کے ساتھ ساتھ تصوف بلکہ اسلامی تصوف کے خد و خال نیز اس کی اہمیت اور دائرۂ کار کے علاوہ اس سے متعلق مشہور غلط فہمیوں کی حقیقت کو بھی بہ آسانی سمجھ سکے۔

READ  گناہِ صغیرہ و کبیرہ کی تقسیم اور ان کی معافی کا حکم، ندیم احمد انصاری

Check Also

Muslim O Ghair Muslim Sabke Kaam Aao

9 9shares 9 9sharesREAD  Makatib-o-Madaris ka Maqam-o-Martaba by Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *