Quran-e-kareem ke Mazameen ka Manzoom Tarjama By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Read Online/Download

قرآن کریم کے مضامین کا منظوم ترجمہ از مولانا ندیم احمد انصاری

صفحات: 26صفحات: 26 سالِ اشاعت: 2017ء ناشر: الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، ممبئی،انڈیا

’قرآنِ کریم‘جو کہ کتابِ ہدایت ہے اور جس میں انسانیت کی ابدی فلاح و بہبود کا راز مضمر ہے، اس کے معانی و مفاہیم کا سمجھنا امت کے لیے ناگزیر ہے اور اسی مقصد کو پورا کرنے کے لیے دنیا کی تقریباً ہر زبان میں اس کتابِ عالی شان کے سیکڑوں بلکہ ہزاروں تراجم پائے جاتے ہیں۔ اس کے پیغام کو عام کرنے کے لیے جہاں اس کے مختلف ترجمے کیے گئے، وہیں ان میں نئی جہتیںبھی تلاش کی گئیں، من جملہ ان کے ’منظوم ترجمہ‘ بھی ہے۔
رسالۂ ہٰذا میں اسی مسئلے کا تجزیہ کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ آیا اس جانب پیش رفت کرنا شرعاً درست بھی ہے یا نہیں اور ماضی میں اس کا کیا حال رہا نیز اکابرین کا اس بابت کیا موقف ہے؟
ہم اللہ تعالیٰ سے دعا کرتے ہیں کہ وہ ربِّ ذوالجلال اس مختصر علمی کاوش کو قبول فرمائے اور اسے ہماری، ہمارے اہل و عیال کی نجات کا ذریعہ بنائے۔آمین

العبد ندیم احمد انصاری غفرلہ ولوالدیہ
(خادم الفلاح اسلامک فاؤنڈیشن، ممبئی، انڈیا)

READ  Rabi'ul awwal By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

Check Also

Qur’aaiyaat By Maulana Nadeem Ahmed Ansari

shares (کتاب: قرآنیات (قرآنِ کریم سے متعلق چھ علمی رسائل کا مجموعہ         تصنیف: مولاناندیم …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Skip to toolbar