اسلام علیکم۔۔۔میں کل رات کھانا کھا کے سو گیا لیکن صبح سحری کے وقت آنکھ نہیں کھل سکی جب آنکھ کھلی تو سحری کا وقت گزر چکا تھا۔۔۔سوال یہ ہے کہ بغیر کھائے پئے اور سحری کے وقت اٹھے بغیر روزہ ہو جائے گا۔۔؟ اہل علم حضرات رہنمائی فرما دیں
Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.