روزہ

Ali Raza asked 7 years ago

اسلام علیکم۔۔۔میں کل رات کھانا کھا کے سو گیا لیکن صبح سحری کے وقت آنکھ نہیں کھل سکی جب آنکھ کھلی تو سحری کا وقت گزر چکا تھا۔۔۔سوال یہ ہے کہ بغیر کھائے پئے اور سحری کے وقت اٹھے بغیر روزہ ہو جائے گا۔۔؟
اہل علم حضرات رہنمائی فرما دیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here