اللہ نے میرے مُنّے کو ڈاکٹر بنا دیا

والدہ محترم مدظلہا

۲۷؍نومبر ۲۰۲۵ء کو ممبئی یونیورسٹی نے مفتی ندیم احمدانصاری کو ’’خواجہ عزیزالحسن مجذوبؔ کی حیات و خدمات کا تنقیدی و تحقیقی جائزہ‘‘ کے موضوع پر پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر ڈاکٹریٹ کی ڈگری تفویض فرما دی، جس پر ڈاکٹر مفتی ندیم احمد انصاری صاحب کی والدہ محترمہ (اللہ تعالیٰ ان کا سایۂ عاطفت عافیت کے ساتھ تادیر قایم رکھے) نے نہایت سادہ الفاظ میں اپنے بیٹے کو مبارک باد دیتے اور اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا: ’’اللہ تعالیٰ کا بہت بہت شکرہے، اللہ نے میرے مُنّے کو ڈاکٹر بنا دیا۔ کب سے اس دن کا انتظار تھا! الحمدللہ! الحمدللہ! اللہ تعالیٰ دونوں جہان کی تمام خوشیاں نصیب فرمائے‘‘۔ (آمین)

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here