السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
بہت مبارک ہو،بہت مبارک ہو،بہت مبارک ہو!
اللہ تعالیٰ مزید اس میدان میں آپ سے خوب خوب کام لیوے اور اللہ تعالیٰ ہمارے اکابرین کی توجہات سے خوب مالامال فرمائے۔ دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد دیتا ہوں۔ میں نے یہ مضمون بھی پڑھا ہے، ما شاء اللہ خوب سے خوب تر لکھا گیا ہے، اور یقیناً آپ نے جن گوشوں کو اجاگر کیا؛ حضرت خواجہ عزیز الحسن مجذوبؔ اور کا کلام اور دوسرے مضامین کو آپ نے جو دنیا کے سامنے پیش کیا ہے، یہ گم نام گوشے تھے ، جن کو آپ نے لوگوں کے سامنے پیش کیا ہے، دل سے مبارک باد پیش کرتا ہوں، دعا کرتا ہوں اللہ تعالیٰ اس میدان میں مزید آپ سے خوب خوب کام لیوے اور ترقیات کے بامِ عروج تک اللہ تعالیٰ آپ کو پہنچائے۔
میں بھی دعاؤں کی درخواست کرتا ہوں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
۲۸؍نومبر، ۲۰۲۵ء
(صوتی پیغام سے تحریری صورت میں)






