sex-with-other-than-husband

Questions & AnswersCategory: Questionssex-with-other-than-husband
Mohammad Ibrahim asked 5 years ago

اگر ایک عورت کو اپنے شوھر کے علاوہ کسی مرد سے جنسی تعلقات رہیں ہو حالانکہ اس نے توبہ بھی کیا ھو، کیا توبہ کے علاوہ اور بھی کچھ باقی ھے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

1 Answers
Best Answer
AFIF Staff Staff answered 5 years ago

سچی توبہ سے امید ہے کہ اللہ تعالیٰ معاف فرما دے گا۔ تین باتوں کا خیال رہے : جو کیا ہے، اڈ پر پچھتاوا ہو۔ اس گناہ کو پوری طرح چھوڑ دے۔ اور آیندہ کبھی ایسا گناہ کرنے کا دل میں ارادہ بھی نہ لائے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here