Home Darul Ifta روزے میں معدے میں نلکی ڈالنا

روزے میں معدے میں نلکی ڈالنا

روزے میں معدے میں نلکی ڈالنا

سوال:حضرت مفتی ندیم احمد صاحب مدظلہ! کیا روزے کی حالت میں جانچ کے لیے معدے میں نلکی ڈال سکتے ہیں؟ اس سے روزہ ٹوٹےگا یا نہیں؟
الجواب:حامداً و مصلیاً و مسلماً:بعض امراض کی شناخت کے لیے معدے تک منھ کے ذریعے نلکی پہنچائی جاتی ہے جو بعض دفعہ گوشت کا ٹکڑا کتر کر ساتھ لاتی ہے اور اس پر تحقیق کی جاتی ہے، ایسی صورت میں روزہ نہیں ٹوٹےگا۔ [دیکھیے جدید فقہی مسائل]جب کہ نلکی پر کوئی دوا یا پانی وغیرہ نہ لگا ہوا ہو۔ فقط [ماخوذ از فقہِ رمضان]
واللہ تعالیٰ اعلم و علمہ أتم
العبد ندیم احمد عفی عنہ
صدرو مفتی الفلاح انٹرنیشنل فاؤنڈیشن، ممبئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here