Home Darul Ifta ٹی بی کے مریض کے لیے روزہ

ٹی بی کے مریض کے لیے روزہ

ٹی بی کے مریض کے لیے روزہ

سوال:مفتی ندیم احمد صاحب! کیا ٹی بی کا مریض روزہ رکھے یا چھوڑ سکتا ہے؟
الجواب:حامداً و مصلیاً و مسلماً:ٹی بی کے مریض کو روزے سے نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہو اور مسلمان حاذق طبیب اسے روزہ نہ رکھنے کا مشورہ دے تو اس کے مطابق عمل کرنا چاہیے، صحت کے بعد قضا کرے۔ [دیکھیے فتاوی رحیمیہ] فقط [ماخوذ از فقہِ رمضان]
واللہ تعالیٰ اعلم و علمہ أتم
العبد ندیم احمد عفی عنہ
صدرو مفتی الفلاح انٹرنیشنل فاؤنڈیشن، ممبئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here