روزے میں آکسیجن ماسک لگانا
سوال:حضرت مفتی ندیم احمد صاحب! کیا روزے کی حالت آکسیجن ماسک لگا سکتے ہیں؟
الجواب:حامداً و مصلیاً و مسلماً:آکسیجن ماسک لگانے سے اگر سوائے ہوا یااس کے کسی جز کے کوئی اور چیز حلق میں نہ جاتی ہو تو اس کے لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹےگا۔ [فتاویٰ عثمانی]فقط [ماخوذ از فقہِ رمضان]
واللہ تعالیٰ اعلم و علمہ أتم
العبد ندیم احمد عفی عنہ
صدرو مفتی الفلاح انٹرنیشنل فاؤنڈیشن، ممبئی






![روزے میں بام [Balm]یا وکس [Vicks]وغیرہ لگانا](https://afif.in/wp-content/uploads/2026/03/20-Roze-mein-Balm-ya-Vicks-lagana-100x70.jpg)