Home Darul Ifta فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند میں جماعتِ اسلامی کے بارے میں جو لکھا...

فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند میں جماعتِ اسلامی کے بارے میں جو لکھا ہے

فتاویٰ دارالعلوم وقف دیوبند میں جماعتِ اسلامی کے بارے میں جو لکھا ہے

سوال:السلام علیکم! مفتی صاحب آپ سے ایک فتویٰ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ ہم نے ’فتاویٰ دار العلوم وقف دیوبند‘ میں لکھا ہوا دیکھا کہ جماعتِ اسلامی ہند کے عقیدے میں کوئی باطل عقائد نہیں ہے، یہ جماعت اپنے طریقے پر قرآن اور سنت کے مطابق دینی کام کر رہی ہے۔ کیا یہ صحیح ہے؟
الجواب:حامداً و مصلیاً و مسلماً:وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ! آپ کو جو اشکال ہو وہ براہِ راست اس ادارے کے سامنے رکھ کر تحقیق فرما لیں۔ دعاؤں کی درخواست ہے۔ فقط
واللہ تعالیٰ اعلم و علمہ أتم
العبد ندیم احمد عفی عنہ
صدرو مفتی الفلاح انٹرنیشنل فاؤنڈیشن، ممبئی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here